Google+
Breaking News
Aquarius Monthly Horoscope in Urdu June 2016

Aquarius Monthly Horoscope in Urdu June 2016

Sitaro Ka Haal Ya Saal Kaysa Hoga Ya Mahina Kaysa Hoga Weekly Horoscope in Urdu Aaj Ka Din Kaysa Hoga

Aquarius Monthly Horoscope in Urdu June 2016

آپ کی سیاروی پوزیشن اور اپنے علم کی بنیاد پر میں آپ سے اس ماہ کے حوالے سے اہم نکات بیان کررہا ہوں باقی حتمی باتیں صرف وہی ربّ کریم جانتا ہے جو سب کو بنانے والا ہے، اور جس کی طرف سے ہمارے لئے یہ آسانیاں یا آزمائشیں ہیں۔آپ کوخوشخبری مل سکتی ہے، جس کا تعلق آمدنی، بہتر ملازمت کے حصول یا پیشے سے ہوسکتا ہے، شاید ایسا بھی ہو کہ آپ اپنا ذاتی کاروبار بھی شروع کرلیں۔ سیاسی گفتگو، معاملات سے خود کو ہمیشہ دور رکھیں، یہ آپ کیلئے پرخطر چیز ہے۔سٹہ بازی، جوئے سے دور رہیں ویسے تو اسلام میں اس کی سخت ممانعت ہے مگر جو دلو افراد یہ سب کرتے ہیں انہیں اس ماہ رکنے کی تجویز ہے۔سرمایہ کاری نہ کریں۔دوسروں کی سازشوں کا شکار نہ بنیں۔ٹانگوں میں درد ، یا معدہ میں تیزابیت جیسی تکالیف ہوسکتی ہیں۔عدالت میں زیر سماعت مقدمات آپ کے حق میں جاسکتے ہیں۔ اس ماہ آپ کو برے خواب ستائیں گے ، یہ خواب کسی ڈر ، خوف یا خدشات کی بنا پر ہوسکتے ہیں، بہتر ہوگا اپنے ذہن سے تمام خدشات نکال کر مذہبی امور کی طرف رجحان کریں۔ جائیداد کی خرید و فروخت سے متعلق سرگرمیاں بھی زیربحث رہیں گی۔سیروسیاحت کی جانب رجحان بڑھے گا۔

Sitaro Ka Haal Ya Saal Kaysa Hoga Ya Mahina Kaysa Hoga Weekly Horoscope in Urdu Aaj Ka Din Kaysa Hoga