Google+
Breaking News
Capricorn Monthly Horoscope in Urdu June 2016

Capricorn Monthly Horoscope in Urdu June 2016

Sitaro Ka Haal Ya Saal Kaysa Hoga Ya Mahina Kaysa Hoga Weekly Horoscope in Urdu Aaj Ka Din Kaysa Hoga

Capricorn Monthly Horoscope in Urdu June 2016

آپ کی سیاروی پوزیشن اور اپنے علم کی بنیاد پر میں آپ سے اس ماہ کے حوالے سے اہم نکات بیان کررہا ہوں باقی حتمی باتیں صرف وہی ربّ کریم جانتا ہے جو سب کو بنانے والا ہے، اور جس کی طرف سے ہمارے لئے یہ آسانیاں یا آزمائشیں ہیں۔ اس ماہ خاص طور پر صحت کا خیال رکھنا ہوگا کیونکہ سیاروی گردش آپ کی صحت پر منفی اثرات مرتب کررہی ہے، آپ کو کئی مرض لاحق ہوسکتا ہے جو کہ آپ کو حلق سے لے کر ناف تک متاثرکرسکتی ہے، لاپرواہی آپریشن کی نوبت لاسکتی ہے، معمولی سی طبیعت کی خرابی پر بھی ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔ اس ماہ کچھ عجیب قسم کے واقعات بھی پیش آسکتے ہیں۔خواتین کو اپنے جذباتی معاملات کا خاص خیال رکھنا ہوگا، کسی کی باتوں میں نہ آئیں، اگر ضروری ہو تو اپنے پرانے اور قابل اعتماد دوستوں یا بزرگوں سے مشاورت کریں۔آپ کے بیرون ملک سفر کے امکان بھی اس ماہ نظر آرہے ہیں۔ کچھ اچانک غیر ضروری اخراجات کا سامنا رہے گا، ہوسکتا ہے یہ اخراجات طب،ہسپتال، ڈاکٹر ، حکیم یا ادویات سے متعلق ہوں۔محبت کے معاملات کا بھی خیال رکھیں۔ آمدنی مناسب رہے گی، کسی نئی چیز کا آغاز کرسکیں ، مذہبی رجحان بڑھنے کے قوی امکان ہیں۔

Sitaro Ka Haal Ya Saal Kaysa Hoga Ya Mahina Kaysa Hoga Weekly Horoscope in Urdu Aaj Ka Din Kaysa Hoga