Google+
Breaking News
Pisces Monthly Horoscope in Urdu July 2016

Pisces Monthly Horoscope in Urdu July 2016

Sitaro Ka Haal Ya Saal Kaysa Hoga Ya Mahina Kaysa Hoga Aaj Ka Din Kaysa Hoga

Pisces Monthly Horoscope in Urdu July 2016

آپ کی سیاروی پوزیشن اور اپنے علم کی بنیاد پر میں آپ سے اس ماہ کے حوالے سے اہم نکات بیان کررہا ہوں باقی حتمی باتیں صرف وہی ربّ کریم جانتا ہے جو سب کو بنانے والا ہے، اور جس کی طرف سے ہمارے لئے یہ آسانیاں یا آزمائشیں ہیں۔ ماہ جون حم افراد کیلئے کاروباری لین دین کے حوالے سے بہتر رہے گا۔اندرون شہر یا ملک میں سفری کے امکانات کافی زیادہ ہیں۔ اس ماہ آپ اپنی سرمایہ کاری بڑھا سکتے ہیں، جس سے آپ کو مستقبل میں خاطر خواہ منافع ملنے کا بھی امکان ہے۔سرمایہ کاری کے حوالے سے حمل افراد کو اس بات کا خاص خیال رکھنا ہوگا کہ وہ یہ ضرور دیکھ لیں کہ وہ اپنی سرمایہ کاری کس جگہ اور کسی شخص کے ساتھ کررہے ہیں۔ تھوڑے سے غصے اور تلخی کا عنصر بھی پایا جارہا ہے لہذا غصے کی حالت میں دوستوں اور رشتہ داروں سے بات چیت سے گریز کریں ورنہ امکان ہے کہ معاملات کشیدگی اختیار کرلیں۔ وہ خواتین جن کا برج حمل ہے ، ان کیلئے مشورہ ہے کہ وہ کسی کے بہکاوے میں نہ آئیں، کیونکہ ہوسکتا ہے کہ لوگ آپ کو غلط مشورے دے رہے ہوں ، اپنی عقل و دانش کا استعمال کرتے ہوئے معاملات کو صحیح انداز میں نمٹائیں۔ اخراجات کا انبار بھی اس ماہ لگا ہوا نظر آرہا ہے، یہ اخراجات گھریلو اور کاروباری نوعیت کے ہوسکتے ہیں۔ منہ کے امراض مثلا دانت کا درد یا داڑھ کا درد ، چھالے یا مسوڑھوں سے خون آنا جیسے مسائل بھی آپ کو اس ماہ درپیش آنے کا امکان ہے۔اس ماہ آپ کی طبیعت عبادت اور روحانیت کی طرف مائل نظر آرہی ہے۔ آپ کچھ ایسے کاموں میں بھی حصہ لیں گے جس سے آپ کو روحانی سکون حاصل ہو۔ مالی اعتبار سے یہ ماہ آپ کیلئے خوشحالی لارہاہے۔

Sitaro Ka Haal Ya Saal Kaysa Hoga Ya Mahina Kaysa Hoga Aaj Ka Din Kaysa Hoga