Google+
Breaking News
Scorpio Monthly Horoscope in Urdu July 2016

Scorpio Monthly Horoscope in Urdu July 2016

Sitaro Ka Haal Ya Saal Kaysa Hoga Ya Mahina Kaysa Hoga Aaj Ka Din Kaysa Hoga

Scorpio Monthly Horoscope in Urdu July 2016

آپ کی سیاروی پوزیشن اور اپنے علم کی بنیاد پر میں آپ سے اس ماہ کے حوالے سے اہم نکات بیان کررہا ہوں باقی حتمی باتیں صرف وہی ربّ کریم جانتا ہے جو سب کو بنانے والا ہے، اور جس کی طرف سے ہمارے لئے یہ آسانیاں یا آزمائشیں ہیں۔اسد افراد کیلئے یہ بات واضح کردوں کہ جو کام بھی آپ کرنا چاہتے ہیں اپنی خود اعتمادی کے بل بوتے پر کریں گے تو ہی یقیناًکامیاب ہوسکیں گے، اگر دوسروں پر اپنے کام یا ذمہ داریاں ڈالیں گے تو ناکام ہوکر رہ جائیں گے۔ماہ جون کا یہ وقت وہی وقت ہے کہ جب آپ کے تمام پرانے جھگڑے بالآخر اختتام کو پہنچ جائیں گے۔سوشل میڈیا کے حوالے سے بھی احتیاط کی ضرورت ہوگی


چیٹنگ سے گریز کریں،ورنہ کوئی انہی باتوں کو لے کر آپ کو بلیک میل کرسکتا ہے اور آپ مشکل میں پھنس سکتے ہیں۔ والدین اور قریبی رشتہ داروں کی صحت کا خاص خیال رکھنا بھی آپ کی ذمہ داریوں میں شامل ہوگا۔ہر معاہدہ تحریری شکل میں کریں اور زبانی معاہدوں سے گریز کریں ورنہ دھوکہ دہی جیسی مصیبتوں سے پالا پڑسکتا ہے۔کسی کے بہکاوے میں مت آئیں اپنی سوچ یا قابل اعتبار مخلص دوستوں سے مشاورت کریں۔ کوئی پرانی مگر اہم کاروباری فائل جو منظوری کیلئے پھنسی ہوئی تھی ، منظور ہوسکتی ہے۔ وہ اسد افراد جن کی نسبت ابھی کہیں بھی طے نہیں ہوئی ، اس ماہ طے پاجانے کے قوی امکانات ہیں۔

Sitaro Ka Haal Ya Saal Kaysa Hoga Ya Mahina Kaysa Hoga Aaj Ka Din Kaysa Hoga